Hassan Nisar

Hassan Nisar

64.1K subscribers

Verified Channel
Hassan Nisar
Hassan Nisar
January 26, 2025 at 11:56 AM
میٹرکس پاکستان کی جانب سے، میں جامعہ ملاکنڈ کے معزز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رشید کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ جامعہ نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے عالمی رینکنگ میں پاکستان کی 47 یونیورسٹیوں میں شامل ہونے کا اعزاز پایا۔ یہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے کہ میٹرکس پاکستان جامعہ ملاکنڈ کے ساتھ اس کے معیار اور کامیابی کے سفر میں ایک مخلص شراکت دار کی حیثیت سے کھڑا ہے۔
❤️ 👍 😂 🙏 😮 😢 🌹 🎁 🩺 ⁉️ 146

Comments