
Hassan Nisar
January 26, 2025 at 02:36 PM
اپنے دل میں دوسروں کے لیے احساسِ محبت پیدا کریں
نفرت کے اس جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں.. میرے نزدیک سب سے افضل کام کسی جیتے جاگتے انسان کے آنسو پونچھنا ہے.. اسکی قدر کرنا ہے.. اسکے ٹوٹے ہوئے وجود کو سہارا دیکر سمیٹنا ہے..
سمیٹنا سیکھیں، سہارا دینا سیکھیں، روتی ہوئی آنکھوں کے آنسو پونچھنا سیکھیں، کسی کی کھوئی ہوئی مسکراہٹ کو اسکے ہونٹوں تک لوٹانا سیکھیں...
یقین مانیں یہ ایسے کام ہیں جنہیں کر کے آپ کے دل کو سکون ملے گا ❤️
❤️
👍
😢
🙏
😂
🌹
💯
😭
🫀
☺️
375