Information Channel 🇵🇰
January 29, 2025 at 10:35 AM
190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیشرفت
پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کو انٹر پول کے ذریعے پاکستان لانے کی کاروائی کا آغاز کردیا
نیب نے ملک ریاض کی حوالگی کے لئیے ایف آئی اے سے باضابطہ رابطہ کر لیا