
Information Channel 🇵🇰
242.6K subscribers
About Information Channel 🇵🇰
*Punjab's largest Whatsapp information channel* 🇵🇰 Punjab 1. *Bahawalpur* (Bahawalpur, Bahawalnagar & Rahim Yar Khan) 2. *Dera Ghazi Khan* (DG Khan, Layyah, Muzafargarh, Rajanpur, Taunsa, Kot Addu) 3. *Multan* (Multan, Khanewal, Vehari & Lodhran) 4. *Sahiwal* (Sahiwal, Okara & Pakpattan) 5. *Lahore* (Lahore, Nankana Sahib, Sheikhupura & Kasur) 6. *Faisalabad* (Faisalabad, Jhang, Chinnot & Toba Tek Singh) 7. *Sarghoda* (Sarghoda, Khushab, Mianwali, Bhakkar) 8. *Gujranwala* (Gujranwala, Narrowal & Sialkot) 9. *Rawalpindi* (Rawalpindi, Chakwal, Attock, Jehlum, Talagang & Muree) 10. *Gujrat* (Gujrat, Hafizabad, Mandi Bahauddin & Wazirabad)
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

سندھ حکومت کا اہم اقدام رانگ سائیڈ گاڑی لانے پر 1 لاکھ جرمانہ ہوگا سرکاری گاڑی پر 2 لاکھ، موٹر سائیکل پر 25 ہزار روپے جرمانہ ہوگا بغیر لائسنس بائیک چلانے پر 25 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، گاڑی چلانے پر 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجینس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد جہنم واصل کردئیے گئے


تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں #Admin


محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب کی فیصل آباد میں اہم کاروائی لاہور، بہاولپور، بہاولنگر اور پاکپتن میں عیدالاضحی پر دہشتگردی کا منصوبہ بنانے والے بھارتی ایجنسی راء کے 3 دہشتگرد گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی دہشتگرد فتنہ الخوارج اور بھارتی دہشتگرد ایجنسی را کے لیے کام کرتے ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی دہشتگرد غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کر کے سری نگر اور راجستھان میں را کے دہشتگرد نمائندوں سے متعدد بار ملاقات کر چکے ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی دہشتگرد اعظم کا تعلق منچن آباد سے، امجد کا پاک پتن سے اور منظور کا تعلق بہاولنگر سے ہے، ترجمان سی ٹی ڈی دہشتگرد بھارت کی ایجنسی را کو واٹس ایپ کے ذریعے اہم مقامات کے نقشے سینڈ کرتے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی

اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ میں 634 فیصد اضافہ تنخواہ 13 لاکھ روپے مقرر، یکم جنوری 2025 سے اضافہ لاگو ہوگا، نوٹیفکیشن

بھارت کیلئے سفارتی سطح پر مزید مشکلات میں اضافہ آپریشن سندور کی ناکامی اور پاکستان کیخلاف بلاجواز جارحیت نے بھارت کو مزید مشکل میں ڈال دیا، ذرائع ایک رپورٹ کے مطابق؛ ’’برکس (BRICS) ممالک کا بھارت کو اتحاد سے نکالنے پر غور برکس ممالک کا بھارت کی جگہ انڈونیشیا کو نیا اہم رکن بنانے کی تجویز، *ذرائع* روس بھی بھارت کے برکس سے اخراج کے حق میں ہے، *ذرائع* بھارت کے اخراج کیلئے چین، روس اور برازیل کے درمیان باقاعدہ مذاکرات جاری، *ذرائع* بھارت پر برکس اتحاد کے اہداف میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام، *ذرائع* برکس رکن ممالک بھارت کو ایک “منفی بلاک” سمجھ رہے ہیں، *ذرائع* رکن ممالک کے مطابق بھارت ترقی اور اشتراک میں بڑی رکاوٹ ہے، *ذرائع* چین اور روس انڈونیشیا کو اہم شراکت دار تصور کر رہے ہیں، *ذرائع* جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثر کم ہونے کا امکان، *ذرائع* بھارت چین کشیدگی برکس اتحاد پر اثر انداز ہو رہی ہے *ذرائع* سرحدی تنازعات اور اقتصادی نظریات میں اختلافات اتحاد کو تقسیم کی طرف لے جا رہے ہیں، *ذرائع*

فیصل آباد کے علاقہ چک جھمرہ میں فائرنگ سے 3 افراد کے جاں بحق ہونے کا معاملہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب، آئی جی پنجاب کا سی پی او فیصل آباد کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم تہرے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، آئی جی پنجاب