Information Channel 🇵🇰
Information Channel 🇵🇰
January 29, 2025 at 03:50 PM
سوشل میڈیا صارفین ہوشیار صدر مملکت نے ترمیمی بل پیکا پر دستخط کردیے جھوٹی خبر پر تین سال قید، 20 لاکھ جرمانہ، سوشل میڈیا پروٹیکشن ٹریبونل قائم ہوگا صدر زرداری نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 اور نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق کردی

Comments