Information Channel 🇵🇰
Information Channel 🇵🇰
January 29, 2025 at 03:59 PM
ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پر بڑی کاروائی بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے ہزاروں کی تعداد میں سمز برآمد ملزم کی شناخت محمد زوہیب کے نام سے ہوئی ملزم کا تعلق وہاڑی سے ہے ملزم فلائٹ نمبر QR 618 کے ذریعے برطانیہ سے پاکستان پہنچا تھا ملزم کے سامان سے 6700 سمز برآمد

Comments