
Official Educational News
February 10, 2025 at 01:03 PM
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خاں صاحب کا سخت نوٹس۔۔
ڈسٹرکٹ خانیوال کے نواحی ہائر سیکنڈری سکول 105 ونجاری کے کلرک کو سٹوڈنٹس سے زیادہ ایڈمیشن فیس لینے پر فوری معطل کر دیا۔
👍
❤️
😂
😮
🙏
15