Information Channel 🇵🇰
January 30, 2025 at 10:38 AM
اینٹی کرپشن ملتان
9 لاکھ رشوت کے الزام میں اسسٹنٹ کمشنر میلسی کا ریڈر رانا شکیل گرفتار
ملزم نے بطور سینیئر کلرک اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی آفس تعیناتی کے دوران سرکاری زمین الاٹ کرنے کیلئے شہری سے رشوت لی تھی، ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بشارت نبی