
Information Channel 🇵🇰
January 30, 2025 at 01:28 PM
فیصل آباد حوالات میں تین افراد کے قتل کا معاملہ
حکومت پنجاب نے فیصل آباد کے آر پی او اور سی پی او کو عہدوں سے برطرف کردیا
آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر راجہ عابد کو تبدیل کرکے محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کا حکم
سی پی او فیصل آباد کامران عادل کو بھی تبدیل کرکے محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کا حکم