
Information Channel 🇵🇰
January 31, 2025 at 07:38 AM
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ملتان میں تشدد کرنے والے پولیس افسر کی گرفتاری کا حکم
پولیس کی عزت ہوتی ہے تو کیا عام آدمی کی عزت نہیں ہوتی، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
مجھے اپنے ہر شہری کی عزت نفس کا احساس ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
کسی کو عام آدمی پر ظلم وزیادتی کی اجازت نہیں دوں گی، وزیراعلی مریم نواز شریف
تشدد کی فوٹیج دیکھ کر نہایت تکلیف ہوئی، وزیراعلی مریم نواز شریف