Official Educational News
Official Educational News
February 11, 2025 at 02:05 PM
‏اہم خبر ، ایف پی ایس سی کو سی ایس ایس 2024 کے نتائج جاری کرنے سے قبل نئے امتحانات سے روکنے کی درخواست مسترد ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنا دیا سی ایس ایس 2025 کے امتحانات اپنے مقرر وقت پر ہوں گے
😂 👍 ❤️ 💔 🙌 🙏 🥹 15

Comments