Official Educational News
February 12, 2025 at 05:36 AM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *13 شعبان 1446ھ* 💎
🔖 *12 فروری 2025ء* 💎
🔖 01 پھاگن 2081ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Tuesday* 🌄
🌺 *آپس میں اتحاد اور ہمدردی !*
🔹 *ابوموسیٰ اشعری ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ایک مومن دوسرے مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے کہ اس کا ایک حصہ دوسرے حصہ کو قوت پہنچاتا ہے۔ اور آپ ﷺ نے ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں داخل کیا۔*🔹
📗«صحیح بخاری-481»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❤️
👍
😢
♥️
🇵🇰
💖
💙
😂
🤓
101