BSEK Official
BSEK Official
February 10, 2025 at 06:10 AM
*رمضان عبادت کا مہینہ ہے، اسی لیے میٹرک کے امتحانات رمضان کے بعد منعقد کیے جائیں* *کراچی کے میٹرک کے طلبہ کی بڑی تعداد، تقریباً 80% طلبہ، کا یہی مطالبہ ہے کہ امتحانات رمضان المبارک کے بعد لیے جائیں تاکہ وہ یکسوئی کے ساتھ اپنی عبادات اور امتحانات کی تیاری کر سکیں* *اس حوالے سے ایجوکیشن منسٹر کو باضابطہ طور پر درخواست بھی دی جا چکی ہے، جس میں طلبہ اور والدین کی مشکلات کو واضح کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ حکام اس مطالبے پر غور کریں گے اور طلبہ کے لیے ایک مناسب فیصلہ کریں گے*
👍 ❤️ 🙏 😂 🖕 😮 116

Comments