
BSEK Official
53.4K subscribers
About BSEK Official
Welcome to the Official WhatsApp Channel of BSEK! 03141309764 (Official WhatsApp) This is the official WhatsApp channel of the Board of Secondary Education Karachi. We do not have any other channel besides this. Please follow us on Instagram and Facebook accounts that are verified with a blue tick. Official Instagram Verified 👇 https://www.instagram.com/bse_karachii?igsh=MTdldHkxbWNpbmZ5aA== Official Facebook verified 👇 https://www.facebook.com/share/1UBbEWyvgR/ Contact info 021-995621280 (PTCL) 03141309764 (WhatsApp) [email protected] (Gmail)
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

جمعہ مبارک 🌙 ماشاءاللہ! کراچی کا موسم واقعی بہت پیارا ہو رہا ہے، اللہ تعالیٰ اپنی رحمتیں برسائے، خوشیاں عطا فرمائے، اور ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲

تمام طلبہ کے کالج داخلوں کا رزلٹ 22 جولائی کو آجائے گا۔ آپ لوگ چیک اسٹیٹس پر کلک کرکے اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔

پہلے سال کے کالج داخلے 2025-2026 کا آغاز ہو گیا! سندھ بھر کے 375 کالجز میں داخلے شروع، جن میں صرف کراچی کے 154 کالج شامل ہیں۔ 📊 اب تک موصول ہونے والی درخواستیں: کراچی: 18,756 حیدرآباد: 883 میرپور خاص: 456 نوابشاہ: 320 لاڑکانہ: 345 سکھر: 364 🧑🎓 طلبہ و والدین کے لیے بڑی آسانی! ڈائریکٹر جنرل کالجز نوید صدیقی کے مطابق: کراچی کے مختلف کالجوں میں 29 فیسلیٹیشن سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ داخلے کا عمل اس سال مزید آسان کر دیا گیا ہے۔ اور سب سے بڑی بات! ڈومیسائل کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ 📌 اب داخلہ حاصل کریں بغیر کسی جھنجھٹ کے آسان، سادہ اور سہل طریقے سے!

طلبہ کو اہم مشورہ: کل شام تک آن لائن ایڈمیشن پورٹل کھل جائے گا۔ آپ لوگ پیر کے روز رات میں داخلہ فارم فل کریں، کیونکہ جیسے ہی پورٹل کھلتا ہے ہر طالبعلم فارم بھرنا شروع کر دیتا ہے، جس سے ویب سائٹ پر بہت زیادہ لوڈ آجاتا ہے اور ویب سائٹ ڈاؤن ہو جاتی ہے۔ اس کی وجہ سے آپ کا فارم درمیان میں اٹک جاتا ہے اور آگے نہیں بڑھتا، جس کی وجہ سے آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آگے آپ کی مرضی ہے۔

*یہ پورا پڑھ لیں، اگر آپ ان شرائط و ضوابط پر پورا اُترتے ہیں تو بسم اللہ کریں، اگر نہیں تو اگلے سال کا انتظار کریں، جزاک اللہ*


FIRST YEAR ADMISSION HAVE BEEN OPENED ON SECCAP WEBSITE LAST DATE: 15 JULY LINK: https://seccap.dgcs.gos.pk/#/

https://www.facebook.com/share/v/16HoLSrMgZ/ Video Part 2

سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق HSC پارٹ II (پری میڈیکل گروپ) کے سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان اگست 2025 تک کیا جانا ضروری ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کراچی کے مورخہ 26 اکتوبر 2024 کے فیصلے کے مطابق، HSC پارٹ II * (پری میڈیکل گروپ) کے سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان MDCAT ٹیسٹ سے کم از کم ایک ماہ قبل کیا جانا چاہیے۔ *چونکہ MDCAT ٹیسٹ ستمبر 2025 کے آخر میں منعقد ہونے کی توقع ہے لہذا HSC پارٹ II (پری میڈیکل گروپ) کے سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان اگست 2025 تک متوقع ہے۔*

وہ طلبہ جنہوں نے نویں جماعت میں دو سے زیادہ مضامین میں فیل کیا ہو، SECCAP کے ذریعے داخلے کے اہل نہیں ہوں گے وہ طلبہ جو میٹرک کے امتحان میں دو سے زیادہ مضامین میں فیل قرار دیے گئے ہوں، ان کا داخلہ اسی تعلیمی سال میں منسوخ کر دیا جائے گا۔