✰➣المتــــین اســـلامک اکیـــڈمـــی➣✰
February 13, 2025 at 04:05 AM
آج رات ہمارے اعمال نامے رب ذوالجلال کی بارگاہ میں پیش ہونے ہیں ذرا غور کریں کتنی نیکیاں کی ہیں کتنے گناہ 🥹 سوچنے پر غور کرنے پر معلوم ہوتا ہے ....😭
نیکیاں کچھ نا ہم کر سکے ہیں
آه عصیاں میں ہی دن کٹے ہیں
😭😭😭
آج اپنے گناہوں سے سچی توبہ کر لیجیے جتنے بھی گناہ کیے جیسے بھی گناہ کیے بس ایک سچی توبہ کافی ہے آیندہ گناہ نا کرنے کا عہد کر لیجیے 😭😭
وہ رحیم ہے وہ کریم ہے وہ بخشنے والا ہے وہ معاف فرما دے گا.. 🥹
❤️
😢
😭
🙏
👍
✨
🤲
🥹
66