
✰➣المتــــین اســـلامک اکیـــڈمـــی➣✰
39.3K subscribers
About ✰➣المتــــین اســـلامک اکیـــڈمـــی➣✰
*اس چینل میں آپکو ملے گا👇* *☜ دلچسپ سبق آموز واقعات اور سٹوریز* *☜ لطف اندوز باتیں* *☜ اصلاحی ویڈیوز* *☜ اولاد کی مدنی تربیت کیسے کریں* *☜ اسلامی اسٹیکر* ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ♡ﮩ٨ـﮩﮩ اس چینل کو خود بھی *𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰* کریں اور اپنے دوست و احباب کو بھی لنک 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 کرکے ایڈ کریں 🄲🄾🄽🅃🄰🄲🅃 🅄🅂 *03090001627* *𝐐𝐚𝐫𝐢𝐚 𝐀𝐫𝐬𝐡 𝐙𝐚𝐡𝐫𝐚 𝐀𝐭𝐭𝐚𝐫𝐢𝐚*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

توجہ پلیززز اس لنک کو ہر جگہ سے ڈیلیٹ کر دیجیے۔ ترجمہ دیوبند کا ھے۔۔


کم از کم ماہ رمضان کے لئے یہ آپریشن بہت ضروری ہے *جلدی کیجیے بس چند گھنٹے باقی ہیں 😍😍*

🌹 *`اللّٰہُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ`*🌹 * *رمضان مبارک اب کچھ گھنٹے کی دوری پر ہے ، رحمتوں اور برکتوں کی بہار آنے کو ہے* ۔ وہ لمحہ جب دلوں کو سکون اور روح کو تازگی نصیب ہوتی ہے۔ آئیے دعا کریں کہ اللّٰہ ہمیں رمضان تک خیریت سے پہنچائے اور اس کی برکتیں نصیب کرے۔ آمین! *✨ تیاری کیجیے عبادت، مغفرت اور رحمت کے اس مبارک مہینے کی! ✨*


*توبوا الی اللّٰه ___ استغفر اللّٰه* 🤍💦 `صلوا علی الحبیب ___ صلی اللّٰه تعالیٰ علی محمد`💚💫


*`آپ سب کی آسانی کے لیے`* 😍😍😍😍 دعوت اسلامی کی پریئر ایپ سے اپنے شہر کے اوقات رمضان کلینڈر حاصل کرنے کا طریقہ دعوت اسلامی کی پریئر ایپ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dawateislami.namaz برائے کرم! `مکمل ویڈیو ملاحظہ فرما کر اپنے علاقے کے لیے رمضان کلینڈر بڑی آسانی کے ساتھ حاصل کرکے شیئر کیجئے` پیشکش: شعبہ فلکیات دعوت اسلامی 03177799717

*آج کورس میں ایڈمیشن کی آخری تاریخ ہے خواہش مند جلدی رابطہ کیجیے 💝🤗💝* 03090001627


*روزہ کبھی نہ چھوڑنا ۔۔۔* ‼️ *اللہ پاک کا شکر ادا کریں* ✅ #SobanAttari

دعوت اسلامی کی UPDATE حاصل کرنے کے لیے اصلاحی ویڈیوز نعت آڈیو ویڈیو روزانہ 3 آیت ترجمہ تفسیر اور اس کے علاوہ بہت کچھ سیکھ سکیں گے آپ اِس گروپ میں شامل ہو جائیں *𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐥𝐢𝐧𝐤 👇👇* https://chat.whatsapp.com/KNwOnwVDm251DkmFPJEDMC

*یہ ٹھنڈی ہوا نہیں یہ استقبال ھے اس مہینے کاجس کی آمد سے پہلے دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جاتی ھے..🥹♥️🌹*