✰➣المتــــین اســـلامک اکیـــڈمـــی➣✰
✰➣المتــــین اســـلامک اکیـــڈمـــی➣✰
February 13, 2025 at 04:08 AM
اسکی رحمت بہت وسیع ہے 70 ماؤں سے بڑھ کر پیار کرتا ہے وہ اپنے بندوں سے آئیے توبہ کر لیتے ہیں... حدیث پاک کا مفہوم ہے... گناہوں سے توبہ کرنے والا ایسا جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہیں 🥹 امید ہے ہمارا پیارا رب ہماری اس توبہ پر ہمارے نامہ اعمال کی سیاہی دور فرما دے گا... 🥹🥹 ہمارے گناہوں سے پر اعمال نامے کو نیکیوں میں تبدیل فرما دے گا 😭😭
❤️ 😢 🤲 🙏 😭 👍 🥹 54

Comments