✰➣المتــــین اســـلامک اکیـــڈمـــی➣✰
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 13, 2025 at 05:10 AM
                               
                            
                        
                            میرا عمل ہے سیاہ نامہ مجھے خدایا معاف کر دے 🙏🏻🥹
میں جانتا ہوں تو بخش دے گا مجھے خدایا معاف کر دے 🤲🏻🥹
پہاڑ جیسی میری خطائیں مگر بہت ہیں تیری عطائیں 😭😭
معاف کرنا شعار تیرا مجھے خدایا معاف کر دے 🙏🏻🥹
عذاب دے کر تو کیا کرے گا کریم ہے تو کرم ہی فرما 🥹
سوال کیسا جواب کیسا مجھے خدایا معاف کر دے 🙏🏻🥹
نہ لغزش تو دیکھ بخشش کرم کی بارش کی کر نوازش 🙏🏻
میں آبِ بخشش کا ہوں پیاسا مجھے خدایا معاف کر دے 🤲🏻
اندھیرے شب کے کئے ہیں رسوا اجالے دن کے کئے ہیں گہنا 😭
سراپا جرم و خطا ہوں مولا مجھے خدایا معاف کر دے🙏🏻
یہ ہاتھ باندھے یہ سر جھکائے کھڑا  اجاگر درِ حرم پر 🥺
نوید بخشش کا دے اشارہ  مجھے خدایا معاف کر دے 🥹🙏🏻
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            😭
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🌹
                                        
                                    
                                        
                                            👜
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            😍
                                        
                                    
                                    
                                        249