✰➣المتــــین اســـلامک اکیـــڈمـــی➣✰
✰➣المتــــین اســـلامک اکیـــڈمـــی➣✰
February 13, 2025 at 03:22 PM
*چند راتیں شیطان اور اس کے چیلوں پر بہت بھاری ہوتی ہیں* `شبِ معراج" شبِ براءت" شبِ قدر` اور ایک دن بہت بھاری ہوتا ہے *عید میلاد النبی کا دن* کیونکہ عبادت و ذکر و اذکار" درود و سلام شیطان کو کمزور کرتے ہیں اسی وجہ سے شیطان ان دِنوں میں عبادات کرنے سے روکتا ہے *اور یہ کام اپنے چیلوں کے ذریعے کرتا ہے* `جب کوئی چیلا ان راتوں کو حرام قرار دے تو` مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ خناس کے وسوسے سے پناہ مانگتا ہوں جو انسانوں کے دِلوں میں وسوسہ ڈالتے ہیں جنات میں سے اور انسانوں میں سے *پڑھ کر عبادت شروع کر دیں* #سیدمہتاب_عالم
❤️ 👍 💯 🌹 💐 🕋 😂 😢 🙏 85

Comments