
Educational Updates 〽️
February 1, 2025 at 07:15 AM
*⭕ Balochistan Education Endowment Fund (BEEF)*
`Benazir Bhutto Graduate Scholarship for University of Oxford`
*"شہید بینظیر بھٹو گریجویٹ اسکالرشپ برائے آکسفورڈ یونیورسٹی"*
حکومت بلوچستان نے BEEF کے توسط سے آکسفورڈ پاکستان پروگرام (OPP) کے ذریعے بلوچستان کے طلبہ کو عالمی معیار تعلیم کے مواقع فراہم کر کے اس صوبہ کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک احسن اقدام اٹھایا ہے۔ جو کہ بلوچستان کے طلبہ کو یونیورسٹی آف آکسفورڈ جیسےعالمی معیار کے ادارے میں مکمل مالی معاونت کے ساتھ Fully Funded Graduate تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
✨ *ہر قسمی تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c
👍
❤️
🌸
😶🌫
10