
Educational Updates 〽️
36.7K subscribers
About Educational Updates 〽️
*https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c* *Channel Purpose〽️* ▪️Boards Information ▪️Exams Information ▪️Date sheet Updates ▪️Result Updates ▪️Admission Updates ▪️Scholarship Updates ▪️Pairing Schemes ▪️Guess & Past Papers ▪️And All other Related to education *🔰We hope you will get to learn a lot from this group انشاءاللہ* *اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*📢 MDCAT 2025 |Official PMDC Notification* *پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے MDCAT 2025 کے لیے درج ذیل فیصلے جاری کیے ہیں:* 1. امیدوار صرف *اپنے ڈومیسائل کے صوبے/علاقے* میں MDCAT دے سکیں گے۔ 2. *ایف۔ایس۔سی (پری میڈیکل)* یا اس کے مساوی تعلیم میں *کم از کم 65% نمبر* لازمی ہوں گے۔ 3. *ریاض (سعودی عرب)* MDCAT کے لیے واحد بین الاقوامی سینٹر ہوگا۔ 4. مزید یہ کہ MDCAT کا *نصاب (Syllabus)* پہلے ہی PMDC ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ 🔖 *میڈیکل کی دنیا سے باخبر رہنے اور آفیشل اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029VaXrNYnLI8YadKAZGs02


*⭕ITU DEADLINE EXTENDED* *انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور نے گریجویٹ اور انڈر گریجویٹ پروگرامز میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 24 جون تک بڑھا دی ہے۔* بی ایس پروگرامز کے ایڈمیشن ٹیسٹ کی تاریخ 28 اور 29 جون جبکہ ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ 28 جون ہے۔ ◼️ *اپلائی لنک:* https://application.itu.edu.pk/ *🔖 مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c


*پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز (PBCC) نے 13 جون 2025 کو منعقدہ اجلاس میں متفقہ طور پر نویں جماعت میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع کی منظوری دے دی ہے،* تاکہ طلباء کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جا سکے، اور خاص طور پر نئے متعارف کردہ "میٹرک ٹیک" پروگرامز میں رجسٹریشن کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ *`نیا شیڈول درج ذیل ہے:`* 1️⃣ *بغیر لیٹ فیس داخلے کی آخری تاریخ:* 15 اپریل 2025 سے 20 جولائی 2025 تک 2️⃣ *لیٹ فیس (600 روپے فی طالبعلم) کے ساتھ داخلے کی تاریخ:* 21 جولائی 2025 سے 4 اگست 2025 تک تمام تعلیمی ادارے، بورڈز اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آن لائن ڈیٹا انٹری، فیس جمع کروانے اور انرولمنٹ ریٹرن کی ہارڈ کاپی (کمپیوٹرائزڈ چالان کے ساتھ) بروقت جمع کروائیں۔ *🔖 مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c


*🔕افسوسناک خبر* پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی نے 27 افراد کو زہر پلا دیا۔ مظفرگڑھ کے علاقے بستی لاشاری میں لڑکی کی مرضی کے خلاف شادی ہونے پر لڑکی نے 27 افراد کو زہر دے دیا۔ زہر کے نتیجے میں 13 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 14 افراد ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

*`Free 2 GB Internet`* پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(PTA) کی جانب سے پاکستانی صارفین کو آج کے دن 2 جی بی انٹرنیٹ فری مہیا کیا جا رہا ہے۔ خواہ آپ کی سم کسی بھی نیٹورک کی ہے۔ اپنی سم سے #2200* ملائیں اور رات 12 بجے تک کے لیے 2 جی بی فری انٹرنیٹ حاصل کریں۔ *🔖مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c


*یکم جولائی 2025 سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں آٹم سیشن (Autumn 2025) کے لیے داخلوں کا آغاز ہو رہا ہے۔* وہ طلبہ و طالبات جو تعلیم کے ساتھ ساتھ جاب یا دیگر ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں، ان کے لیے یہ ایک سنہری موقع ہے۔ 🔰 *داخلے درج ذیل پروگرامز میں جاری ہیں:* ♦️ *`بی اے / بی کام`* * *اہلیت:* انٹرمیڈیٹ (HSSC) بیسڈ ♦️ *`ایف اے / آئی کام`* * *اہلیت:* میٹرک (SSC) بیسڈ ♦️ *`بی ایس پروگرامز (M.A کے متبادل)`* انگلش، اردو، اسلامیات، اکنامکس، اکاؤنٹنگ، سوشیالوجی، وغیرہ * *اہلیت:* BA/BSc بیسڈ (2.5 سال) یا HSSC بیسڈ (4 سال) ♦️ *`بی ایڈ (تعلیم میں بیچلر)`* * *اہلیت:* MA/MSc، BA/BSc یا HSSC کی بنیاد پر مختلف دورانیے کے پروگرامز ♦️ *`بی بی اے (بزنس ایڈمنسٹریشن)`* * *اہلیت:* BA/BSc (2.5 سال) یا HSSC (4 سال) ♦️ *`میٹرک`* صرف CNIC یا B-Form درکار ،،، آٹھویں جماعت کا سرٹیفکیٹ ضروری نہیں 📌 *مزید ہر قسمی تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c


`بینظیر نشوونما پروگرام` حکومتِ پاکستان کے *بینظیر نشوونما پروگرام* کے تحت غذائیت کی کمی کا شکار بچوں اور حاملہ و دودھ پلانے والی خواتین کو مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے تاکہ ملک میں غذائی قلت پر قابو پایا جا سکے۔ 👩👧 *پروگرام میں شمولیت کے لیے اہلیت کی شرائط:* - خواتین *BISP کفالت پروگرام* میں رجسٹرڈ ہوں۔ - خاتون حاملہ ہو یا دودھ پلانے والی ماں ہو۔ - بچے کی عمر *6 ماہ سے 23 ماہ* کے درمیان ہو۔ 💸 *پروگرام میں شامل ہونے پر مالی معاونت:* - حاملہ خواتین کو ہر سہ ماہی 2,500 روپے دیے جاتے ہیں۔ - لڑکی کے لیے 3000 روپے اور لڑکے کے لیے 2500 روپے سہ ماہی بنیاد پر۔ 🏥 *اندراج کا طریقہ کار:* - قریبی *ضلع ہسپتال یا بنیادی صحت مرکز* پر جائیں۔ - *این ایس ای آر رجسٹریشن سلپ* ساتھ لے کر جائیں۔ - حاملہ خواتین یا بچوں کی صحت کا معائنہ کروا کر رجسٹریشن مکمل کریں۔ *🔖 مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c


*مریم نواز نے ''کلینک آن وہیلز'' کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد پنجاب بھر میں مفت علاج کی سہولت کو وسعت دینا ہے۔* ◼️یہ منصوبہ خصوصاً اُن علاقوں کے لیے ہے جہاں *ہسپتالوں کی کمی* ہے یا لوگوں کو طبی سہولتیں حاصل کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔ ◼️کلینک آن وہیلز کے ذریعے ڈاکٹر، دوا، اور بنیادی چیک اپ کی سہولت گاڑیوں کے ذریعے گھر گھر یا قریبی علاقوں تک پہنچائی جائے گی۔ ◼️یہ اقدام پنجاب حکومت کی جانب سے صحت کے شعبے کو بہتر بنانے اور عام شہریوں کو مفت سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کا حصہ ہے۔ *🔖 مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c


*🚨 `TODAY'S DEADLINES – 20th June 2025` ⚠️* *✅ Today is the last date to apply in the following Universities:* 👉🏻 National University of Sciences & Technology (NUST), Islamabad | Rawalpindi | Risalpur | Karachi | Quetta (NET-4) 🔗 *Apply Link:* https://ugadmissions.nust.edu.pk/ 👉🏻 The Government Sadiq College Women University, Bahawalpur 🔗 *Apply Link:* https://admissions.gscwu.edu.pk/login 👉🏻 Hyderabad Institute for Technology & Management Sciences (HITMS), Hyderabad 🔗 *Apply Link:* https://hitms.edu.pk/admissions/app/output/login.php 👉🏻 Jinnah University for Women (JUW), Karachi 🔗 *Apply Link:* https://admission.juw.edu.pk/ 👉🏻 NASTP Institute of Information Technology, Lahore 🔗 *Apply Link:* https://www.niit.edu.pk/sign-in 👉🏻 Lahore School of Economics (LSE), Lahore (MPhil & PhD ) 🔗 *Apply Link:* https://lahoreschoolofeconomics.edu.pk/getProgramsAdmission/1 👉🏻 Baba Guru Nanak University (BGNU), Nankana Sahib 🔗 *Apply Link:* https://admissions.bgnu.edu.pk/ 👉🏻 Pir Mehr Ali Shah Arid Agriculture University, Rawalpindi (PMAS-AAUR) 🔗 *Apply Link:* https://admissions.uaar.edu.pk/ 👉🏻 Pir Mehr Ali Shah Arid Agriculture University, Sub-Campus Attock 🔗 *Apply Link:* http://umsportal.uaar.edu.pk/arid/public/candidate/register 👉🏻 Pir Mehr Ali Shah Arid Agriculture University, Sub-Campus Khushab 🔗 *Apply Link:* http://umsportal.uaar.edu.pk/arid/public/candidate/register 👉🏻 Liaquat College of Medicine & Dentistry, Karachi (CPHE) 🔗 *Apply Link:* https://www.lcmd.edu.pk/dhpe 🔖 `Follow Our WhatsApp Channel for all latest Educational Updates:` https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c