Educational Updates 〽️
Educational Updates 〽️
February 2, 2025 at 04:22 AM
⭕ *`STIs INTERVIEW UPDATE`* *جو لوگ شارٹ لسٹ ہوئے ہیں وہ خود 3 اور 4 فروری کو انٹرویو کے لیے جائیں گے۔* ▪️کوئی کال یا میسج نہیں کی جائے گی۔ ▪️جن کے 5 شارٹ لسٹڈ اسکول ہیں تو خود 8 بجے اسکول جا کے نوٹس بورڈ پہ انٹرویو کا وقت دیکھ لیں اور اسکول کے انٹرویو کا ٹائم مینیج کریں گے، اب آپ کی مرضی ایک اسکول کا انٹرویو دیں 3، کا یا 5 کا۔ ▪️ڈاکومینٹس سارے اصل (original) لے کر جانے ہیں۔ ▪️ہیڈ ماسٹر اور 2 ٹیچر 3 لوگوں کا پینل انٹرویو کو لیڈ کرے گا۔ ▪️6 فروری کو فائنل میرٹ لسٹ لگے گی- ▪️7 فروری کو اعتراض یعنی جن کا مسئلہ یہ ہو گا میرا لسٹ میں نام کیوں نہیں ہیں وہ 7 فروری کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے پاس ساری دستاویزات لے کے اعتراض کے ساتھ جائیں گے۔ ▪️خیال رہے اگر آپ کا میرٹ لسٹ اور Priority نمبر 1 ہے تو سیٹ آپ کی ہوگی کیونکہ انٹرویو کے 5 نمبر ہیں جو سب کو برابر ملنے کے چانسز۔ ▪️پہلے 12 تا 15 نمبر والے انٹرویو لازمی دیں کیونکہ اس دفعہ 10 تا 15 تک چانس ہے۔ *✨ مزید ہر قسمی جابز اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029Vaga7dW2UPBIMZbyB22b
👍 ❤️ 😮 6

Comments