
Educational Updates 〽️
February 4, 2025 at 04:24 AM
♨️ *یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے اگلے سال سے نرسنگ ٹیسٹ کی باقاعدہ اناؤنسمنٹ کر دی ہے۔ اگلے سال سیشن 2025-26 سے بی ایس نرسنگ میں ایڈمیشن کے لیے این کیٹ لازمی ہوگا۔*
◼️اگلے سال سے نرسنگ میں ایڈمیشن کے لیے میرٹ فارمولا کچھ اس طرح کا ہوگا۔
* Matric: 10%
* FSC: 40%
* Entry Test (NCAT): 50%
*یہ ٹیسٹ ایم کیٹ کی بنیاد پر ہوگا۔ جس طرح میڈیکل میں ایڈمیشن کے لیے آپ کو ایم کیٹ دینا ہوتا ہے، اسی طرح نرسنگ میں داخلے کے لیے آپ کو این کیٹ دینا ہوگا۔*
ابھی یونیورسٹی کی جانب سے اس ٹیسٹ کا کوئی سلیبس جاری نہیں کیا گیا ہے۔
✨ *ہر قسمی تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c
👍
😢
🙏
😂
❤️
😭
😮
🥹
🦶
24