Educational Updates 〽️
Educational Updates 〽️
February 4, 2025 at 11:46 AM
📢 *`FSC MARKS IMPROVEMENT`* پنجاب میں انٹرمیڈیٹ پارٹ I اور پارٹ II کے داخلے جاری ہیں۔ ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 12 فروری 2025 ہے۔ جن بچوں نے کسی سبجیکٹ میں مارکس امپروو کرنے ہیں وہ بھی ابھی فریش اسٹوڈنٹس کے ساتھ ہی داخلہ بھیجے گے۔ *`12 فروری ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ ہے۔ اس کے بعد بورڈ ایڈمیشن کا پورٹل مکمل طور پہ بند کر دیا جائے گا`* 💻 *گھر بیٹھے پنجاب کے تمام بورڈز میں داخلہ بھیجنے کے لیے رابطہ کریں: 03081498695*
❤️ 👍 😮 😢 17

Comments