
Whatsapp Status & Sticker
February 13, 2025 at 05:54 AM
*آج مغرب سے پہلے پہلے اپنے ناراض رشتہ داروں وغیرہ کو خود ہی دل سے معاف کیجیے*
اللہ اسکو زیادہ پسند کرتا ہے
اللہ کے پاک رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
معاف کرنے سے عزت میں اضافہ ہوتا ہے
آپ بھی سب مسلمانوں کو دل سے معاف کردیجیے
*مجھے بھی دل سے معافی سے نواز دیں اگر کوئ حق تلفی ہوئی ہو تو*
🤲🤲🤲🤲
❤️
🙏
🤲
👍
😢
💕
💫
😭
🥹
69