Ubqari
Ubqari
January 18, 2025 at 12:40 PM
*رجب کے مہینے میں صدقہ ضرور د یں!* پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانی ؒنے اپنی کتاب غنیۃ الطالبین میں لکھا ہے کہ: اگر کوئی شخص رجب کے مہینے میں صدقہ دے گا تو اللہ تعالیٰ دوزخ کی آگ سےاس کو دور کر دے گا۔ > ... (غنیۃ الطالبین صفحہ 325 ) ..
❤️ 👍 🙏 🤲 💚 😢 ♥️ 💓 😂 😮 475

Comments