
Ubqari
47.6K subscribers
About Ubqari
Sheikh ul Wazaif’s videos on authentic Islamic recitations (Wazaif), spiritual acts (A’maal), and tips authenticated by the Quran, Hadith, and the lives of our Pious Predecessors. Subscribe to see more Wazaif, tips, and spiritual acts on your feed! About Ubqari Ubqari institute is a world-renowned organization founded by the Islamic Spiritual Scholar Hazrat Hakeem Muhammad Tariq Mahmood Chughtai DB otherwise known as ‘Sheikh-ul-Wazaif’. Our Mission is to provide humanitarian and spiritual services worldwide,regardless of religion, creed, or nationality. About SheikhUlWazaif Hazrat Hakeem Muhammad Tariq Mahmood Chughtai is one of the most Influential Spiritual Leaders in the 21st Century, his weekly Spiritual lectures are listened to in over 200 countries worldwide and are followed by millions of people on various social media channels. In 1991, he was made the Spiritual Heir of the 5 chains of Tasawwuf including Qadri, Chisti, Suhrawardi, and Naqshbandi,Shazli by the permissions of Saints.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

عبقری ٹھنڈک پاؤڈر قیمت صرف 200 روپے علاوہ ڈاک خرچ آن لائن آڈر کیلئے https://store.ubqari.org/products/ubqari-thandak-powder-prickly-heat-powder?_pos=1&_sid=a7fa52115&_ss=r اہل لاہور کے لئے خوشخبری! عبقری کی تمام پروڈکٹس پر ہوم ڈیلیوری صرف 100 روپے میں۔ 🏠گھر بیٹھے منگوانے کیلئے اس فون نمبر پر رابطہ کریں۔ call📞 92-304-1112-261 🕘فون کے اوقات :پاکستان کے وقت کے مطابق صبح 9 سے شام 7 بجے تک


https://youtu.be/2SS63STMRuY?si=7oa4ZVU7YdW84JFM

*ذی الحجہ کے ابتدائی دس دن کی عظمت* ذی الحجہ اسلامی سال کا بارہواں مہینہ ہے۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- " تمام مہینوں کا سردار رمضان المبارک کا مہینہ ہے اور تمام مہینوں میں حرمت والا مہینہ ذی الحجہ ہے"۔ ذی الحجہ کے مہینے کی بہت زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے خصوصی طور پر اس مہینے کے شروع کے دس دنوں کی بڑی بزرگی بیان کی گئی ہے۔ مختصر طور پر ملاحظہ ہو۔ ذی الحجہ کے ابتدائی دس دنوں کا ادب و احترام کرنے والے کو اللہ تعالیٰ درج ذیل دس نعمتوں سے نوازتا ہے۔ 🕋۔عمر میں برکت اور صحت فرماتا ہے۔ 🕋 مال میں زیادتی عطا کرکے حوصلہ افزائی فرماتا ہے۔ 🕋 اہل و عیال کی حفاظت کرکے حوصلہ افزائی فرماتا ہے۔ 🕋 گناہوں کا کفارہ عطا فرماتا ہے۔ 🕋 اس شخص کی نیکیوں میں اضافہ کردیتا ہے اور گناہ معاف فرمادیتا ہے۔ 🕋 اس کے نزع کے وقت کی تنگی میں آسانی پیدا کرتا ہے۔ 🕋 ظلمت میں روشنی عطا فرماتا ہے۔ 🕋 نیکیوں کے اجر کا پلڑا بھاری کرتا ہے۔ 🕋 جہنم سے نجات عطا فرماتا ہے۔ 🕋 جنت کے درجات میں بلندی عطا فرماتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر کسی نے اس عشرے میں کسی مسکین کو کھانا کھلایا یا خیرات دی تو گویا اس نے پیغمبروں کی سنت پر عمل کیا۔


https://youtu.be/DcfNFDEEXF4?feature=shared

عبقری خون صفا قیمت صرف 220 روپے علاوہ ڈاک خرچ آن لائن آڈر کیلئے https://store.ubqari.org/products/khoon-safa-powder-purify-blood-improve-skin-health?_pos=1&_psq=KHOON+SAFA+Powder&_ss=e&_v=1.0 🏠گھر بیٹھے منگوانے کیلئے اس فون نمبر پر رابطہ کریں۔ call📞 92-304-1112-261 🕘فون کے اوقات :پاکستان کے وقت کے مطابق صبح 9 سے شام 7 بجے تک علاوہ اتوار


*قربانی کے گوشت کا عمل* جولوگ قربانی کریں یا قربانی کا گوشت کہیں سے آئے تو ایک گوشت کا صاف ٹکرالے لیں اور *313* بار *يَا شَهِيدُ* پڑھیں ۔ تین دنوں میں سے کسی بھی دن کر سکتے ہیں لیکن کر نا صرف قربانی کے گوشت پر ہے۔ چھوٹے ٹکڑے کر کے کے پرندوں یا چونٹیوں کو ڈال دیں۔ 📌*فائدے:* 1️⃣بے زبانوں کی دعائیں ملیں گی۔ 2️⃣ نا گہانی آفات سے حفاظت ہوگی۔ 3️⃣جس بیماری کا کا تصور کریں گے ختم ہوگی۔ 4️⃣ نسلوں کی بے اولادی کا خاتمہ ہوگا ۔ 5️⃣گوشت کا جتنا بڑا ٹکڑا ہوگا اتناو افرغیبی رزق ملے گا۔ 6️⃣نیک اولیاء جنات آپ کے دوست بنیں گے۔
