
Ubqari
January 19, 2025 at 12:58 PM
*کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنی ہو تو*
*11 بار اول و آخر درود شریف* اور *41 بار سورۂ اخلاص* پڑھ کر اس شخص کا تصور کرکے سوجائیں۔ صرف جائز مقصد کیلئے۔ناجائز کیلئے کریں گے توسخت نقصان ہوگا۔مسلسل41 دن یہ عمل کرنا ہے۔
> (عبقری میگزین مارچ2018ء صفحہ16)
❤️
👍
🤲
🙏
😂
🎉
💚
🕋
♥️
🌹
682