Ubqari
Ubqari
January 20, 2025 at 12:41 PM
*رجب المرجب میں رزق اور برکت کا مجرب عمل!* رجب المرجب میں اس عمل کی پابندی کرنے سے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آئندہ سا ل تک مالی فراوانی رہتی ہے اور روزگار کے مسائل حل اور بے روزگاری کا خاتمہ ہوتا ہے۔🪙💰 ہر نماز کے بعد یا صبح و شام 7 بار سورۃ الشوریٰ کی آیت نمبر 19 پڑھیں : *اَللّٰهُ لَطِیْفٌۢ بِعِبَادِهٖ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ ۚوَ هُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ* اول آخر *3* بار درودشریف اور درج بالاآیت پڑھنے کے بعد *7* بار یہ دُعا پڑھیں ۔ *اَدِمْ نِعْمَتَكَ وَالْطُفْ بِنَافِيمَا قَدَّرْتَهٗ عَلَيْنَا*
❤️ 👍 🤲 🙏 💚 😢 😂 🎉 💓 😮 720

Comments