
Ubqari
January 29, 2025 at 10:48 AM
*اچھے رشتوں کیلئے شاندار عمل*
جلد اچھے رشتے اور شادی کیلئے یہ عمل نہایت تجربہ شدہ ہے۔ بعد نماز عشاء اوّل وآخر *11* مرتبہ درود شریف اور درمیان میں *121* بار *خَلَقْنَا کُم اَزْوَاجاً* پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دُعا کریں کہ اللہ تعالیٰ نیک صالح اور تندرست ساتھی عطا کرے۔ *21، 41، 71 یا 91* راتیں کریں،ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں۔
❤️
👍
🤲
🙏
😢
💚
♥️
🎉
🌹
😂
644