Ubqari
Ubqari
February 3, 2025 at 01:54 PM
*جو تمنا دل میں لے کر آئیں، یقینی قبولیت پائیں* آئیے!شبِ برأت تسبیح خانہ میں گزاریں!!! 15 شعبان کی رات تسبیح خانہ لاہور میں گزاریں جہاں شیخ الوظائف دامت برکاتہم اپنی خاص نگرانی و توجہات میں، اولیاء اللہ کے صدیوں سے آزمودہ ایسے طاقتور ترین روحانی اعمال کروائیں گے جس سے مشکلات مسائل، بیماریاں، الجھنیں ختم اور من کی مرادیں پوری ہوں گی ۔اپنے اور اپنی نسلوں کے لئے برکتوں،عطاؤں، بلند بختی اور شان و شوکت کے فیصلے کروائیں۔ ( لنگر کا کشادہ انتظام )
❤️ 👍 🤲 😢 🙏 💚 ♥️ 😂 🥰 🎉 527

Comments