AlHuda International
AlHuda International
January 31, 2025 at 06:44 AM
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام عليكم ورحمة الله و بركاته *”شعبان میں رمضان کی تیاری”* ‏‏قال الحافظ ابن رجب في (اللطائف): ‏كان عمرو بن قيس إذا دخل شعبان أغلق تجارته وتفرّغ لقراءة القرآن، وكان يقول: طوبى لمن أصلح نفسه قبل رمضان. 🍃حافظ ابن رجب نے اللطائف میں فرمایا: جب شعبان داخل ( شروع) ہو جاتا تو عمرو بن قيس اپنی تجارت بند کر دیتے اور قرآن کی قراءت کے لئے خود کو فارغ کر لیتے، اور کہا کرتے تھے: “خوشخبری ہے اس کے لئے جس نے رمضان سے پہلے اپنے نفس کی اصلاح کر لی”۔ 🍃 *غور و فکر کے نکات* کیسے باعمل لوگ تھے وہ! آج ہم کیا کرتے ہیں؟ ہماری تیاری کیسی ہوتی ہے؟ عمومی طور پر تاجر حضرات مزید مصروف ہو جاتے ہیں کہ رمضان اور عید کی وجہ سے یہ کاروبار کا سیزن ہے رمضان کے دوران عید collection لانچ ہوتی ہے اور اکثریت اسے پہلے خریدنے کی دوڑ میں شامل ہو جاتی ہے! لیکن آج بھی ایسی سمجھ بوجھ والے لوگ موجود ہیں جو دن رات بچوں کے ساتھ صرف عبادت میں گزارتے ہیں ➡️ *Follow Farhat Hashmi WhatsApp Channel For Updates:* https://whatsapp.com/channel/0029VaCWIUF6BIEcnlj0sz1q/1746
❤️ 👍 🤲 💌 😂 😮 🤍 67

Comments