AlHuda International
AlHuda International
February 4, 2025 at 12:17 AM
. *“اخلاق حملة القرآن”* 🔹 امام ابو بکر محمد بن الحسین الآجریؒ کی ایک جامع اور خوبصورت تصنیف ہے۔ حاملین قرآن کو تلاوت قرآن اور درس و تدریس کے لیے جن آداب و اخلاق سے آراستہ ہونا چاہیئے، کتاب اخلاق حملةِ القرآن میں ان کو بہترین طریقے سے بیان کیا گیا ہے۔ 🔹 بقول امام ابو بکر محمد بن الحسین الآجریؒ: *```"حاملین قرآن کو ایسے بلند و بہترین آداب و اخلاق اپنانے چاہییں کہ تمام لوگوں سے ممتاز ہو جائے"```* 🔹 *اردو ترجمہ:* الھدٰی پبلی کیشنز نے *''مختصر اخلاق حملة القرآن''* کو اردو ترجمہ کے ساتھ قرآن کریم کے طلبہ اور عوام الناس کے استفادہ کے لیے شائع کیا ہے۔ 🔹 *آڈیو لیکچرز:* اس کتاب کی عملی رہنمائی اور وضاحت استاذہ محترمہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کے آڈیو لیکچرز میں الھدٰی انٹرنیشنل کی ایپ *Qur'an for All* اور ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ *https://www.farhathashmi.com/al-quran/akhlaqu-hamalati-al-quran-2023/* یہ کتاب الھدٰی انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ کے مختلف کورسز کے نصاب کا حصہ ہے۔ اللہ تعالی سے التجا ہے کہ وہ اس کوشش کو قبول فرمائے اسے ہر حامل قرآن کے لیے فائدہ مند بنائے۔ آمین 📗 *Order Your Copy Now:* https://alhudapublications.org/product/akhlaq-hamalat-al-quran-اخلاق-حملۃ-القرآن/ 💡 *More Details on Our LinkTree* https://linktr.ee/AlHudaPublications ________________________ *Follow Our Whatsapp Channel:* https://whatsapp.com/channel/0029VaCWIUF6BIEcnlj0sz1q/1750 👍 *Like* 💬 *Comment* 💾 *Save* 🔄 *Share*
❤️ 👍 🤲 ♥️ 🌟 🌸 💐 💓 😂 80

Comments