AlHuda International
February 7, 2025 at 07:45 PM
الحمد للہ!
📣 اللہ سبحانہ و تعالٰی کے فضل سے ہم،
*الھُدٰی پبلیکیشنز واٹس ایپ چینل*
کا آغاز کر رہے ہیں۔
🌷 *آپ سے گزارش ہے کہ:*
🔹 اس چینل کو فالو follow کرلیں اور
🔹 الھُدٰی پبلیکیشنز کی تمام پراڈکٹس کے بارے میں بروقت آگاہی حاصل کریں۔
🔹 الھُدٰی پبلیکیشنز کی new arrivals کے بارے میں باخبر رہیں۔
🔹 الھُدٰی پبلیکیشنز کی طرف سے وقتًا فوقتًا جاری ہونے والی ڈسکاؤنٹ آفرز سے آگاہ رہیں اور مستفید ہوں۔
🔹 موقعہ کی مناسبت سے مستند علم پر مبنی کتب، پمفلٹس، کارڈز، پوسٹرز خود بھی حاصل کریں اور اپنے پیاروں کو بھی تحفہ دیں۔
📡 *آیئے جوائن کیجیئے:*
https://whatsapp.com/channel/0029Va81ZsSCRs1vLvFYI81t/102
❤️
👍
♥️
💐
🙏
🫀
28