
Pti Official Punjab Channel
February 16, 2025 at 02:47 AM
🌻~~اَلسَلامُ عَلَيْكُم~~🌻
🌍=آج کیلنڈر=🌍
💐_ 16 فروری 2025 عیسوی
💐_17 شعبان المعظم 1446ھجری
💐_05 پھگن 2080بکرمی
⚡_بروز اتوار : Sunday
🌄 طلوع آفتاب 6:55✨
🌇 غروب آفتاب 5:58✨
💐*•نیکی کی باتیں*💐
🌺 *نیک بندوں کا انعام !*🌺
🌿 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جنت میں ، میں نے اپنے نیک بندوں کے لیے وہ چیزیں تیار کر رکھی ہیں جنہیں نہ آنکھوں نے دیکھا ، نہ کانوں نے سنا اور نہ کسی انسان کے دل میں ان کا خیال گزرا ۔“*🌿
📔«صحیح بخاری-7498»⚡
❤️
👍
🙏
8