Pti Official Punjab Channel WhatsApp Channel

Pti Official Punjab Channel

26.1K subscribers

About Pti Official Punjab Channel

: *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم* *شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے.* ❤💚 : سب سے پاکیزہ عشق کی گواہی لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ..!" ❤💚 : *اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ* ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں. ❤💚 : لاکھوں کروڑوں درود و سلام محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور ان کی ال پر اور اصحاب اکرام پر اے اللہ پاک اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا امین یا رب العالمین my belief is la illah Allah there is no god but one and we will fight When someone Muhammad If you insult me, it hurts your heart, so stop insulting my Muhammad, I am warning you Murshad Imran Khan کنفرم اپڈیٹ کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں اور زیادہ سے زیادہ اپڈیٹ کو گروپس میں شیئر کریں پاکستان تحریک انصاف کی اپڈیٹ سے لمحہ با لمحہ اگاہ رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل گروپ کو فالو کریں جزاک اللہ ♥🎤🔥💥💯⛔ ⛔آل ممبرز آپ سب اس نشان پر کلک کریں جن کو نیوز کا پتہ نہیں چلتا اس نشان پر کلک کریں جیسے ایڈیٹ آئے گی آپکو نوٹیفکیشن مل جائے گا شکریہ یہ میں نے اپنا اف کیا ہوا آپ سب اون کر لیں شکریہ ⛔ نیو آنے والے ممبرز سے گزارش ہے کہ وہ نوٹیفکیشن آن کرلیں اور جو آن کر لے پلیز ری ایکٹ ضرور کردیں شکریہ آپ سب کی محبتوں کا❤️✌🏼 https://whatsapp.com/channel/0029VadOZZr5vKABig897c0R *ہمارے چینل کا مقصد پاکستان تحریک انصاف کا منشور۔ نظریہ* *لوگوں تک پہنچانا ہے۔ اور ورکرز کو ہر کنفرم اپڈیٹ سے* *آگاه* *رکھنا ہے* ۔ *آپ سب دوستوں سے درخواست ہے* *زیادہ سے زیادہ دوستوں* *کو شامل کریں*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
6/21/2025, 10:08:32 AM

‏پاکستان کو آدھا تیتر اور آدھا بٹیر نہیں بننا چاہیے بلکہ ایران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے اگر ایسا نہیں ہوتا تو یہ رجیم امت مسلمہ اور قوم کے ساتھ زیادتی کرے گی، اور پھر ایران کے بعد پاکستان کی باری ہے، ملک عامر ڈوگر *AS*👆🏿

👍 ❤️ 10
Video
Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
6/21/2025, 10:07:41 AM

‏آج اگر عمران خان کی قیادت میں ملک کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ہوتے تو دنیا پر پاکستان کی پالیسی واضح کرتے کہ ہم ایران کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور اسرائیل کی تباہی تک کھڑے رہیں گے لیکن افسوس آج ملک پر سب اسرائیل نواز مسلط ہیں *AS*👆🏿

❤️ 👍 😢 😂 21
Video
Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
6/21/2025, 10:27:21 AM

‏انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور شاہ محمود قریشی کی تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت منظور ابھی سات مقدمات میں ضمانتیں زیر سماعت ہیں جن پر سماعت 23 جون کو ہوگی *AS*👆🏿

👍 😢 ❤️ 😮 13
Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
6/21/2025, 10:12:06 AM

‏بڑی خبر۔۔ شاہ محمود قریشی کی شاد مان تھانہ جلانے کے مقدمہ میں انسداددہشت گردی عدالت نے ضمانت منظور کر لی گئی۔۔ *AS*👆🏿

❤️ 👍 😢 22
Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
6/21/2025, 9:52:31 AM

‏سیشن عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ، شعیب شاہین اور عامر مغل کو مقدمے میں بری کردیا۔ *AS*👆🏿

👍 ❤️ 14
Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
6/21/2025, 10:15:21 AM

‏خواجہ سعد رفیق کی ہی مان لو یہ تو تمھارا ہی اردلی ہے *AS*👆🏿

Post image
😂 👍 ❤️ 22
Image
Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
6/21/2025, 11:15:27 AM

‏🔴اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی کابینہ کا اجلاس ،سیکرٹری ہائیکورٹ بار منظور ججہ نے کابینہ اجلاس کی تفصیلات جاری کردیں اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے ججز کی روٹیشن ،ہائیکورٹ ڈسٹرکٹ جوڈیشری اور اسلام آباد بار سے دوسرے صوبوں میں ججز کی تعیناتی،جی الیون میں وکلاء کے مستقل بنیادوں پر چیمبرز کی تعمیر بھی ایجنڈے میں شامل،ہائیکورٹ بار کی کابینہ نے تینوں معاملات پر کمیٹی تشکیل دے دی ،نائب صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار افتخار باجوہ کمیٹی کے سربراہ مقرر راشد حنیف ، عثمان علی مغل اور بیرسٹر فاروق اقبال خان بھی کمیٹی میں شامل ،کمیٹی جلد اپنی سفارشات تیار کرکے وزارت قانون کو ارسال کرے گی ،سیکرٹری ہائیکورٹ بار *AS*👆🏿

🙏 👍 3
Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
6/21/2025, 11:13:59 AM

‏🔴بریکنگ نیوز، ممکنہ 27 ویں آئینی ترمیم کی تیاری ، اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ججز روٹیشن ، ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ جوڈیشری کی دوسرے صوبوں میں تعیناتی اور جی الیون میں وکلاء چیمبر کی تعمیر ہے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ *AS*👆🏿

🙏 👍 5
Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
6/21/2025, 9:58:15 AM

‏ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم یا وزیر خارجہ ایران اسرائیل جنگ پر دو ٹوک موقف واضح کریں اور بتائیں کے وہ کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟ ملک عامر ڈوگر *AS*👆🏿

👍 ❤️ 17
Video
Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
6/21/2025, 9:50:04 AM

‏ٹرمپ نے غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کی حمایت کی، ایران پر اسرائیلی حملے کو "شاندار" قرار دیا، پاکستان کا نوبل انعام کیلئے نامزد کرنا افسوسناک ہے، اقدام پاکستانی عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں کرتا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی *AS*👆🏿

Post image
👍 ❤️ 😢 25
Image
Link copied to clipboard!