Pti Official Punjab Channel
February 16, 2025 at 04:13 AM
عالیہ حمزہ سے ان کو کیا مسئلہ ہے، عالیہ حمزہ نے مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مانگی لیکن یہ بھاگ گئے، یہ مریم نواز کو لے کر آئے اور ہم عالیہ حمزہ ملک کو لے کر آئے ہیں،
ایڈووکیٹ فیصل چوہدری
*AS*👆🏿
❤️
2