AlHuda International
AlHuda International
February 15, 2025 at 03:08 PM
*رمضان پروگرام سے متعلق رہنمائی* 🌙 *ر َمَضَان شَھْرُ الدُّعَاءِ* رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا: تین آدمیوں کی دعا رد نہیں ہوتی، باپ، روزہ دار اور مسافر۔ (بیہقی: 6484) *قریب مجیب* وہ پروگرام ہے جس میں مسنون دعائیں منفرد انداز اور گہرائی میں سکھائی گئی ہیں تاکہ آپ پورے یقین کے ساتھ اللہ سبحانہ و تعالٰی سے اپنی دعائیں مانگ سکیں۔ ✨اس سال آپ رمضان میں قریب مجیب پروگرام اگر کروانا چاہیں تو اس کے لیکچرز، مائنڈ میپس اور ورک شیٹ حاصل کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://www.farhathashmi.com/duaain-awr-azkaar/ ✨ "دعائیں ٹیلیگرام چینل" جوائن کرکے ہر لیکچر پر مشتمل کوئز کے ذریعے اپنا فہم چیک کرنے کے ساتھ ساتھ پریزینٹیشن، پوسٹرز اور ہوم ورک بھی حاصل کیے جاسکتے ہیں: https://t.me/duasforeveryone ✨دعائیں ایپ" جس میں قرآنی اور مسنون دعائیں، واياك نستعين، سفر کی دعائیں، الورد المصفی المختار اور نماز کے اذکار ان تمام کتابوں کو ایک جگہ اکھٹا کردیا گیا ہے، اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ اور شئیر کرکے صدقہ جاریہ کمانا نہ بھولیے۔ *App store* https://apps.apple.com/us/app/%D8%AF%D8%B9%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-supplications/id1473634448 *Play Store* https://play.google.com/store/apps/details?id=com.alhuda.apps.duas.aldua 📡 *Follow AlHuda International WhatsApp Channel:* https://whatsapp.com/channel/0029VaCWIUF6BIEcnlj0sz1q/1780
❤️ 👍 🌹 🙏 28

Comments