
Key To Success 🌍
February 10, 2025 at 10:04 AM
لیبیا کے ساحل کے قریب ایک اور کشتی حادثہ، کشتی میں بڑی تعداد میں پاکستانی بھی سوار تھے۔ لیبیا میں کشتی الٹ گئی لیبیا کے شہر زاویا کے قریب تارکین وطن کو غیر قانونی طریقہ سے یورپ لیے جانے والی کشتی کو حادثہ 65 افراد ہلاک یا لاپتہ۔
پاکستانی سفارتخانے کی ٹیم زاویا اسپتال پہنچ گئی، متاثرین کی شناخت کا عمل جاری، ترجمان دفتر خارجہ
😢
😮
😭
🙏
👍
46