
Key To Success 🌍
38.2K subscribers
About Key To Success 🌍
⫷ *Welcome! ❤️🌸* ⫸ *Purpose:* This channel aims to share valuable resources and information on: ❍ College and school updates ❍ Job alerts and employment news ❍ University Admissions ❍ International Scholarships ❍ Informative Posts ❍ Daily Recite and Hadith ❍ Weather updates ❍ Latest news and updates ❍ Study materials (guess papers etc.) ❍ General information ❍ And a lot 😉 Our dedicated team is committed to providing you with accurate and timely information to support your academic and professional journey. *Get in touch with us / Email:* 📧: [email protected] Send a message on Gmail with your name, city, and class/qualification and also with Whatsapp number, we'll connect with you on WhatsApp.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Iran has launched a new missile strike on Israel 🚀

اسرائیل اپنی حرکتوں سے اپنے وجود کو خطرے میں ڈال رہا ہے ہر حد تک ایران کیساتھ کھڑے ہیں، ترک صدر

*متعدد ممالک اپنے شہریوں کو اسرائیل اور ایران سے نکال رہے ہیں* چیک ری پبلک کا طیارہ 60 افراد کو لے کر پراگ پہنچا، تھائی لینڈ 40,000 تھائی باشندوں کے انخلا کی تیاری کر رہا ہے، جبکہ پولینڈ نے 300 سے زائد شہریوں کے انخلا کی درخواست وصول کی ہے، چین نے بھی تصدیق کی ہے کہ کچھ شہری ایران چھوڑ کر پڑوسی ممالک جا چکے ہیں

Next 24-48 hours will reshape the Middle East – Iran and Israel stand on the edge of all-out war! ⚠️☢️🇮🇱💥🇮🇷

کتے کے سر پہ ایک بار تاج رکھ دو تو پھر گلے میں پٹہ ڈالنا مشکل ہو جاتا ہے #🇺🇸

ایران میں پھنسے 450 پاکستانی وطن واپس پہنچ کر ان چوبیس کروڑ میں شامل ہو گئے ہیں، جو پہلے سے ہی پھنسے ہوئے ہیں! 🙄

انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق، اسرائیلی حملوں میں 452 افراد ہلاک اور 646 زخمی ہو چکے ہیں، جن میں 109 ایرانی فوجی اور 224 شہری شامل ہیں۔ ایران سرکاری طور پر ہلاکتوں پر خاموش ہے، جبکہ اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں میں 24 افراد ہلاک اور 154 زخمی ہوئے ہیں۔

ماہرین کے مطابق اسرائیل کے ایران پر حملے سے چرنوبل جیسے جوہری سانحے کا خدشہ نہیں، کیونکہ نشانہ بننے والے مراکز میں ری ایکٹر نہیں، صرف یورینیم کی افزودگی ہو رہی تھی۔ نقصان صرف مقامی سطح تک محدود رہنے کا امکان ہے، کوئی بڑا ریڈیولوجیکل خطرہ نہیں۔ ☢️


🚨🇺🇸🇷🇺 BREAKING: The US has SUSPENDED future diplomatic negotiations with RUSSIA. What happened to ENDING THE WAR in 24 Hours?

> BBC Report جمعے کے روز جب اسرائیل نے ایران پر حملے شروع کیے تو نتن یاہو کے مطابق اس کا مقصد ایران سے اسرائیل کی سلامتی کو لاحق خطرات کا سدِباب اور ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا تھا۔ تاہم اب زیادہ بات ایران کی حکومت کی تبدیلی کے بارے میں ہو رہی ہے۔ ایسی اطلاعات تھیں کہ اسرائیل ایران کے ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کر سکتا تھا لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انھیں ایسا کرنے سے روک دیا۔ لیکن میرے خیال ایران میں رجیم چینج کی تجویز ابھی بھی میز پر ہے۔ ایران میں بہت سے مسائل ہیں۔ وہاں ایک جابرانہ حکومت قائم ہے اور ملک میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو چاہتے ہیں کہ یہ قیادت چلی جائے۔ اور ایسے اشارے ملتے ہیں کہ شاید حکمت عملی یہ ہے کہ اس راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کر دیا جائے تاکہ عوام خود اٹھ کر ایرانی حکومت کا تختہ الٹ دیں۔
