Pti Official Punjab Channel
February 16, 2025 at 04:29 AM
کمشنر راولپنڈی آج تک لاپتہ ہے کمشنر راولپنڈی نے جو باتیں کی تھی ان کے بعد گورنر پنجاب نے تو یہ بھی کہہ دیا کہ یہ چوری کی حکومت ہے
تحقیقات بہت ضروری ہیں ۔ ڈاکٹر شہباز گل
*AS*👆🏿
❤️
👍
10