Key To Success 🌍
February 10, 2025 at 10:21 AM
*`A few days ago`* 😖
لیبیا میں دو الگ الگ جگہوں پر تقریباً 30 تارکین وطن کی لاشیں برآمد۔ دس لاشیں سمندر میں تباہ شدہ کشتی سے نکالی گئیں جبکہ 19 لاشیں ایک فارم میں متعدد قبروں سے برآمد ہوئیں۔ لیبیا کے دوسرے بڑے شہر بن غازی سے تقریباً 440 کلومیٹر جنوب مشرق میں جخرہ کے ایک فارم سے حکام کو 19 تارکین وطن کی لاشیں ملی۔ ان میں سے چودہ لاشیں ایک اجتماعی قبر سے برآمد ہوئیں، باقی چار فارم کے مختلف مقام سے ملی اور ایک اور لاش قریبی جگہ سے برآمد ہوئی۔ تمام لاشوں کو ضروری ٹیسٹ کرنے کے لیے فرانزک ڈاکٹر کے پاس بھیج دیا گیا تھا۔ یاد رہے لیبیا میں درجنوں پاکستانی بھی کئی کئی سالوں سے لاپتہ ہیں۔
😢
🙏
😭
😮
👍
❤️
🍂
😂
🥹
63