
Pti Official Punjab Channel
February 16, 2025 at 05:01 AM
"اس ملک کے ہر ادارے پر اس وقت نادیدہ قوتوں کا قبضہ ہے۔ اڈیالہ جیل اس وقت ایک کرنل کے کنٹرول میں ہے جو نہ قانون کی پاسداری کرتا ہے اور نہ ہی جیل مینول کی۔ میرے لوگ دور دراز علاقوں پنجاب، سندھ ، کے پی ، آزاد کشمیر سے مجھ سے ملنے آتے ہیں مگر ان کو ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی جو کہ میرے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ میرے بچوں تک سے میری بات نہیں کروائی جاتی تا کہ مجھ پر دباؤ بڑھایا جا سکے"
سابق وزیراعظم چیئرمین عمران خان
#nationwantskhanfree
#مائنس_عمران_خان_نامنظور
*AS*👆🏿
❤️
👍
😢
😂
🙏
18