
Pti Official Punjab Channel
February 16, 2025 at 05:40 AM
✍️سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کیلئے 9 بینچز تشکیل، چیف جسٹس کے ساتھ نئے آنے والے جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بیٹھیں گے۔ جبکہ جسٹس مندوخیل کے ساتھ جسٹس عامر فاروق ہوں گے۔
*AS*👆🏿
👍
1