
Pti Official Punjab Channel
February 16, 2025 at 06:14 AM
میں تو چاہتا ہوں کہ حکومت نکالے جسٹس منصور ، جسٹس منیب ، جسٹس محسن اختر کیانی اور تمام آزاد ججز کو کیونکہ جس جس کو حکومت نکالے گی جس جس کے خلاف حکومت ہو گی عوام اس اس سے محبت کرے گی اس اس کو سر پر بیٹھائے گی اور جس جس کو حکومت عہدہ دے گی عوام اس سے نفرت کرے گی۔
صدیق جان
*AS*👆🏿
❤️
👍
9