Telecom Retailers Association PAK®️
Telecom Retailers Association PAK®️
February 6, 2025 at 12:51 PM
*بخدمت جناب گورنر اسٹیٹ بنک آف پاکستان* گزارش ہے کہ جیسا کہ آپکو پتہ ہے ڈیجٹل سیسٹم میں بہت سے فراڈ ہو رہے ہیں اور بہت سے فراڈ نہیں ہوتے لیکن انکی کمپلین فراڈ کے زمرے میں ڈال کر کر دی جاتی ہے جیسا کہ میں کسی شخص کے /ایزی پیسہ /جاز کیش /یوپیسہ /سادا پے /نیا پے/ آسان پے/ سی ٹو سی /یا بنک اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر کر کے کمپلین کردوں کے میرے ساتھ فراڈ ہوگیا ہے تو کمپنی وائلٹ اکاؤنٹ /بنک اکاؤنٹ بند کر دیتی ہے اگلے شخص کا جس کے اکاؤنٹ میں پیمنٹ گئی ہے اور پھر اس شخص نے آگے جسکو سینڈ کئے ہوں اسکا اکاؤنٹ بھی بند کر دیتی ہے اس طرح اصل فراڈیہ کو نہیں پکڑا جاتا لیکن جو دوکاندار حضرات یا کاروباری حضرات ہے انکے اکاؤنٹ بند کر کے انسے جسٹیفیکیشن نہیں بلکے پیمنٹ ڈیمانڈ کی جاتی ہے کہ آپکے کے اکاؤنٹ میں پیمنٹ آئ ہے یہ پیمنٹ واپس کریں آپ کا اکاؤنٹ کھل جائے گا خدارا کوئ پوچھنے والا نہیں ہے ان لوگوں سے تمام بنکوں کو ہدایت کریں مائیکرو فنانس بنک ہوں یا ڈیجیٹل بنک ہوں ایزی پیسہ ہو یا جاز کیش کسی کا اکاؤنٹ بند نہیں کیا جائے گا کمپلین ہونے پر صرف پیمنٹ ہولڈ پر لگنی چاہئے جسٹیفیکیشن دینے کے بعد پیمنٹ رلیز ہونی چاہیے ناکہ پیمنٹ دیں جسٹیفیکیشن دینے پر پیمنٹ رلیز ہو ہمیں آپکے جواب کا انتظار رہے گا شکریہ
👍 ❤️ 👌 62

Comments