
Telecom Retailers Association PAK®️
11.9K subscribers
About Telecom Retailers Association PAK®️
*Follow & Shear TRAP* *ہمارا مِشن اللّٰہ کی رضا کے لیے ریٹیلرز کی فلاح کے لیے کام کرنا ہے* *03005047227 ملک شہباز ریاست* https://whatsapp.com/channel/0029VaFHj3l96H4VdO5wCC3U
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اسلام آباد : رمضان ریلیف پیکج 2025 کا اجرا کردیا گیا ، پیکیج سے چالیس لاکھ خاندانوں کے دو کروڑ افراد مستفید ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے 20 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج 2025 کا اجرا کردیا، تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا 40 لاکھ خاندان اور 2کروڑ افراد مستفید ہوں گے اور 40 لاکھ مستحق خاندانوں کو ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5 ہزار دیے جائیں گے۔ شہباز شریف نے بتایا کہ گزشتہ رمضان کےمقابلےمیں اس بار مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہے، اس بار رمضان پیکج میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا، گزشتہ سال کے7ارب کے رمضان پیکج کے مقابلے میں اس بار3 گنا بڑھایا۔

براہ کرم ایجنٹوں کو مطلع کریں کہ ہمارے سٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (SOP) کے مطابق، کوئی بھی ایجنٹ جو اپنے مقرر کردہ دکان سے باہر یا گھومتے ہوئے این آر پی ٹرانزیکشن کرتے ہوئے پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ان کے حقوق تمام سپر ایجنٹوں سے مسدود کر دیے جائیں گے۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ ایجنٹ کسی بھی رکاوٹ سے بچنے کے لیے اس پالیسی کو سمجھیں اور اس کی تعمیل کریں۔ شکریہ

عوام الناس کو پیشگی اطلاع دی جاتی ھے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے خصوصی احکامات کی روشنی میں حکومت پنجاب نے "رمضان نگہبان" پروگرام تشکیل دیا ھے جس کے تحت 35 لاکھ خاندانوں کے66 لاکھ رجسٹرڈ مستحق افراد کو مالی امداد پیکیج دیا جائے گا۔ ✓ یہ امدادی پیکیج بنک ڈرافٹ کے ذریعے دیا جائے گا۔ ✓ بنک ڈرافٹ رجسٹرڈ مستحق افراد کے 🏠 گھروں کی دہلیز پر پہنچانے کی ذمہ داری پاکستان پوسٹ نے اٹھائی ھے۔ ✓حکومت پنجاب اور پاکستان پوسٹ کے درمیان معاہدہ طے پا چکا ھے۔ ✓ تمام SOPs فائنل کر لئے گئے ہیں ۔ اس پروگرام کا آغاز یکم مارچ 2025 سے ھو گا۔ تمام رجسٹرڈ مستحق افراد سے گزارش ھے کہ آپ لوگوں کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔ ✓ بس اپنے شناختی کارڈ کی ایک فوٹو کاپی کرا کے اپنے پاس رکھیں ۔ ✓ سروے ٹیموں کو دیا گیااپنا موبائل فون نمبر آن رکھیں ۔ پاکستان پوسٹ کا نمائندے آپ کا ڈرافٹ لے کر آپ کے گھر 🏡 کے دروازے پر دستک دے گا۔ کسی دفتر یا ادارےکے دھکے کھانے کی ضرورت نہیں۔ اپنے گھر میں رہیں ۔ اپنے معمولات بجا لائیں ۔ عبادات و مناجات میں وقت گزاریں ۔کیونکہ سب سے مقدم آپ کا وقار ھے۔ جس کےلیے حکومت پنجاب نے سلوگن دیا ھے۔

*ایک وائٹ پیپیر لینا ہے فوٹو اسٹیٹ والی شاپ سے مل جائے گا اور اس طرح درخواست لکھنی ہے* بخدمت جناب ٹیلی نار مائیکرو فنانس بنک جناب اعلی گزارش ہے کہ میرا نام شہباز ریاست ہے میرا اکاؤنٹ نمبر یہ ہے 03001234567 میرا شناختی کارڈ نمبر 36302-8585404-1 یہ ہے میرے اکاؤنٹ میں 10 مارچ 2024 کو 21000 روپے کی رقم آئ جسکی وجہ سے میرا اکاؤنٹ بلاک ہوگیا میرا اس پیمنٹ سے کوئ تعلق نہیں اور نا ہی میں اس شخص کو جانتا ہوں جس نے یہ پیمنٹ بھیجی میں ٹیلی نار بنک کو یہ اجازت دیتا ہوں کہ آپ میرے اکاؤنٹ سے یہ پیمنٹ کاٹ کر میرا اکاؤنٹ بحال کر دیں تاکہ میں اپنا اکاؤنٹ اپنے زاتی لیں دین کے لیے استعمال کر سکوں شکریہ عرض نام شناختی کارڈ نمبر موبائل اکاؤنٹ نمبر تھمب کا نشان