
Telecom Retailers Association PAK®️
February 11, 2025 at 04:12 PM
کونیکٹ ایجنٹ اکاؤنٹ کے ایس ایم ایس چارجز 230 روپے ماہانہ ختم کئیے جائیں یہ چارجز ریٹیلرز کے ساتھ ظلم ہے ہمیں ایچ بی یل کونیکٹ بند کرنے پر مجبور نا کیا جائے ایس ایم ایس چارجز پالیسی کو واپس لیا جائے تمام بنک اپنے کسٹمر کو فری ایس ایم ایس سروس فراہم کرتے ہیں صرف ایچ بی ایل چارجز لیتا ہے اس چارجز کو بند کیا جائے شکریہ
👍
❤️
11