QOMINEWS OFFICIAL
February 14, 2025 at 06:48 PM
*سندھ حکومت نے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کردیا*
*سندھ حکومت نے 19 فروری بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔*
*عام تعطیل کا اعلان 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر کیا گیا ہے۔*
*خیال رہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر کا سالانہ عرس17 فروری سے شروع ہوگا۔*
❤️
👍
😂
🍆
🖐️
🙏
🤨
20