
QOMINEWS OFFICIAL
46.7K subscribers
About QOMINEWS OFFICIAL
*🔴سنسنی نہیں، صرف مستند اور تصدیق شدہ اپ ڈیٹس حاصل کریں، خبروں کی دوڑ میں سب سے آگے، سینئر صحافیوں کی ٹیم اس چینل کو چلا رہی ہے۔* *🔵سیاست کے ایوانوں میں چھپے راز، پردوں کے پیچھے کی سازشیں، اور وہ کہانیاں جو عام خبروں سے اوجھل رہتی ہیں، سب کچھ یہاں بے نقاب ہوگا!* *☑️اس منفرد چینل پر نہ صرف آپ کو تازہ ترین خبریں، تجزیے، اور تبصرے ملیں گے، بلکہ:* *حوصلہ افزا کہانیاں* *زندگی بدلنے والی تحریریں* *سبق آموز حکایات* *اور ایسی موٹیویشنل اسٹوریز جو آپ کے دل و دماغ کو جھنجھوڑ کر رکھ دیں۔* *چینل لنک:* https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*شہادت کی خبریں جھوٹی نکلیں، خامنہ ای کے مشیر کی حالت مستحکم، بیان بھی جاری کردیا* تہران: اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر کے اعلیٰ مشیر علی شمخانی کی حالت اب بہتر ہوگئی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کا کہناہے کہ اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہونے والے سپریم لیڈرکے اعلیٰ مشیر علی شمخانی کی حالت اب مستحکم ہے۔ ایک بیان میں علی شمخانی نے کہا کہ 'میں زندہ ہوں اور اپنے آپ کو قربان کرنے کے لیے تیار ہوں‘۔


*🔴آج یوم جمعہ پر درود شریف پڑھنے کا خصوصی اہتمام فرمائیں* *🟢آپ سے درخواست ہے کہ درود شریف پڑھ کر اس پوسٹ کو آگے شیئر کیجئے اور نیکی کے اس سلسلے میں آپ بھی شامل ہو جائیں۔۔۔* *اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے* *بے شک ﷲ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود وسلام بھیجو۔* *رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا* *"بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوا جمعہ کا دن ہے، اسی دن حضرت آدم عليه السلام پیدا کئے گئے، اسی دن جنت میں داخل کئے گئے، اسی دن جنت سے نکالے گئے اور اسی دن قیامت قائم ہوگی“۔(مسلم)* *👈درود شریف پڑھ کر آگے شیئر کردیا ❤️* *👈درود شریف پڑھ کر آگے شیئر کرتے ہیں 👍*


*🔵ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں* *☑️امریکا کا جنگ میں فوری شامل نہ ہونے کا اشارہ، ٹرمپ دو ہفتوں میں فیصلہ کریں گے* *🔴ایران کا اسرائیل کے ٹیکنالوجی پارک پر بیلسٹک میزائلوں سےحملہ، شدید مالی نقصان، 7 افراد زخمی* ایران نے اسرائیل پر ایک مرتبہ پھر میزائل حملہ کردیا، بیرشیبہ میں میزائل گرنے سے شدید نقصان ہوا ہے، کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور 7 افراد زخمی ہوگئے جبکہ اسرائیلی فوج نے میزائل روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے انٹرسیپٹر میں ممکنہ خرابی کو اسکی وجہ قرار دے دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایران نے جمعے کی صبح ایک مرتبہ پھر اسرائیل کے شہر بیرشیبہ پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں مائیکرو سافٹ آفس کے قریب بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی جبکہ ریلوے اسٹیشن کو عارضی طور پر بند کردیا گیا۔


*🔴کیا آپ واقعی جاگ رہے ہیں؟👇* *🚨🚨حکومت بجلی کے بل ایک بار پھر بڑھانے جا رہی ہے، اس ظلم کیخلاف آواز اٹھانے والا بھی کوئی نہ رہا🙏* *☑️موجودہ حکومت بجلی کے معاملے میں مکمل فیل ہوچکی ہے، نا بجلی چوری رکی، نا گردشی قرضہ ختم ہوا، الٹا 10 فیصد بجلی مہنگی کر دی ۔* *👈اب کپیسٹی پیمنٹ والے قرضہ کے لیے تیرہ سو ارب قرضہ لے رہے ہیں اور اس کا سود عوام اگلے چھ سالوں تک دیتے رہیں گے، فی یونٹ تین سے چار روپے مزید اضافہ ہوگا۔۔* *👈بجلی سستی کرنے کے مضحکہ خیز اعلانات پر کروڑوں کے اشتہارات الگ لگا دیے ہیں* *☑️کسی اور کیلئے نہیں، اپنے حق کیلئے آواز اٹھائیں* *👈اگر آپ اس پیغام سے متفق ہیں تو ری ایکٹ کرکے آگے شیئر کیجئے* https://whatsapp.com/channel/0029Vb5yJbIElagoRc5l3i3c


*🔴اسرائیل میں سائرن کی آواز گونجتے ہی ٹی وی پر تجزیے کرتے ہوئے اینکرز اور مہمان براہ راست نشریات چھوڑ کر بھاگ نکلے😍* *🔵اسرائیلی نیوز چینل 14 کی نشریات کے دوران ایران کے میزائل حملوں کی اطلاع کے لیے جیسے ہی سائرن بجے تو اسٹوڈیو میں موجود اینکرز اور مہمانوں پر خوف طاری ہوگیا* *👈اس پر آپ کا ری ایکشن؟*

*🔴پاکستان نے محفوظ اور پرامن دنیا کی خاطر بھاری جانی و مالی قربانیاں دی ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر* *🔵فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عالمی تھنک ٹینکس اور میڈیا سے مکالمہ؛ پاکستانی مؤقف بھرپور انداز میں پیش* *🟣فیلڈ مارشل نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں صفِ اول کا کردار ادا کرتے ہوئے بے مثال انسانی اور مالی قربانیاں دی ہیں۔* *🟡فیلڈ مارشل نے نشاندہی کی کہ خطے کے بعض ریاستی عناصر دہشت گردی کو ہائبرڈ وارفیئر کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، جو نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی استحکام کے لیے بھی خطرہ بن چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان علاقائی امن، استحکام اور اصولوں پر مبنی عالمی نظام کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔* *☑️فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی واشنگٹن میں سینئر اسکالرز، تجزیہ کاروں، پالیسی ماہرین اور بین الاقوامی میڈیا کے نمائندہ اداروں کے ساتھ نشست میں تفصیلی اور بے لاگ گفتگو* https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J


*🔴اسرائیلی عوام کو ایران کے ساتھ طویل جنگ کا خوف، ٹرمپ سے جنگ ختم کرانے کی اپیل* *🔵اسرائیلی عوام میں بڑھتے خدشات اور دباؤ کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ "کام مکمل کریں" یعنی ایران پر فیصلہ کن حملہ کریں تاکہ جنگ جلد ختم ہو۔* رپورٹ کے مطابق خدشہ یہ ہے کہ اگر امریکہ نے براہ راست ایران پر حملہ نہ کیا، تو یہ جنگ ایک طویل اور تھکا دینے والی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے، جو نہ صرف مہنگی بلکہ ناقابل برداشت بھی ہو گی۔ اس خدشے کا اندازہ تل ابیب کی سڑکوں پر لگے ان بل بورڈز سے بھی ہوتا ہے، جن میں امریکی صدر سے صاف الفاظ میں مطالبہ کیا جا رہا ہے: “Finish the Job” – کام مکمل کرو۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے بھی اس جنگ کے دورانیے پر کوئی واضح بات نہیں کی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جنگ کئی ہفتے یا مہینے تک بھی جاری رہ سکتی ہے، جو اسرائیل کے لیے سیاسی، عسکری اور معاشی طور پر شدید دباؤ کا باعث بنے گی۔ *👈تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے* https://whatsapp.com/channel/0029Vb5yJbIElagoRc5l3i3c


*🔴ٹرمپ کا ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا فیصلہ یورپی دباؤ اور پاکستانی فیلڈ مارشل سے ملاقات کانتیجہ ہے، غیر ملکی ایجنسی* *🔵یورپی ممالک کے مؤقف اور فیلڈ مارشل کی ملاقات نے امریکی پالیسی سازوں کو غور و فکر پر مجبور کردیا* یورپی مؤقف اور ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات نے امریکی پالیسی سازوں کو گہرے غور و فکر پر مجبور کر دیا، ٹرمپ کا ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا فیصلہ یورپی دباؤ اور پاکستانی فیلڈ مارشل سے ملاقات کا نتیجہ ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی ممالک، خصوصاً فرانس کی جانب سے اسرائیل ایران کشیدگی کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر زور دیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس دباؤ نے واشنگٹن میں پالیسی سازوں کو ایران کے خلاف ممکنہ اقدامات پر دو، تین بار سوچنے پر مجبور کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ سفارتی دروازے کھلے رکھنے کا فیصلہ ممکنہ طور پر یورپی دباؤ اور پاکستانی آرمی چیف سے حالیہ ملاقات کا نتیجہ ہے۔ *تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے* https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J


*🔴ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم کا موبائل فون برآمد نہ ہو سکا: استغاثہ* *☑️اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جمعے کو سوشل میڈیا سٹار ثنا یوسف قتل کیس میں نامزد ملزم عمر حیات کا 23 جون تک تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا، جبکہ دورانِ سماعت استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کا موبائل فون اب تک برآمد نہیں کیا جا سکا۔*


*🔴دجالی ریاست میں بیر شیبع (Beer Sheva) شہر کے جلنے کے مناظر* *👈یہ منظر کیسا لگا؟* *بہت شاندار ❤️* *مزہ نہیں آیا🙏*